Placeholder image

Vice President of World Bank Calls on Chairman FBR

The Vice President of World Bank Mr. Martin Raiser visited Federal Board of Revenue (FBR) HQs today and met Mr. Amjed Zubair Tiwana, Chairman FBR/ Secretary Revenue Division. He was accompanied by Mr. Najy Benhassine, Country Director, Mr. Gailius J Draugelis, Operations Manager, Mr. Tobias Akhtar Haque Lead Country Economist, Ms. Irum Touqeer, Public Sector Specialist. Mr. Ardsher Saleem Tariq, Member (Reforms and Modernization) and Mr. Karamatullah Khan Chaudhry Member (Digital Initiative) also attended the meeting.
A detailed presentation on the FBR and its reforms agenda was made with special focus on initiatives under Pakistan Raises Revenue Project for Harmonization of Sales Tax, Track & Trace System, and improving ICT capacities of FBR.
 
Mr. Martin Raiser, Vice President of the World Bank was appreciative of the FBR’s policy for digitalized tax administration and emphasized that these initiatives will bear even greater fruits if coupled with elimination of exemptions overtime through a combination of social assistance and introduction of sales tax based on consumption.
 
The Chairman FBR added that FBR is working closely with all the stakeholders on the digitalization initiative and making tax administration more broad-based. He added that digitalization is not only important for revenue but for enabling FBR to make informed decisions for sustainable increase in the revenues. Mr. Martin Riser echoed the sentiments of Chairman FBR and indicated that World Bank sees the current digitalization drive as an opportunity to strengthen its cooperation with the FBR.
 
عالمی بینک کے نائب صدر کی چیئرمین ایف بی آر سے ملاقات
 
عالمی بینک کے نائب صدر مارٹن ریزر نے بدھ کے روز ایف بی آر ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا اور چیئرمین ایف بی آر/ سکریٹری ریونیو ڈویژن ملک امجد زبیر ٹوانہ کے ساتھ ملاقات کی۔ عالمی بینک کی ٹیم میں کنٹری ڈائریکٹر ناجی بیہنسن، آپریشنز منیجر گیلیس جے ڈرگیلیس۔ لیڈ کنٹری اکانومسٹ ٹوبیاس اختر حق اور پبلک سیکٹر سپیشلسٹ ارم توقیر شامل تھے۔ ملاقات میں ایف بی آر کے ممبر ریفارمز اینڈ ماڈرنائزیشن اردشیر سلیم طارق اور ممبر ڈیجیٹل انی شیٹیو کرامت اللہ خان چوہدری نے بھی شرکت کی۔
 
عالمی بینک کی ٹیم کو ایف بی آر اور اس کے اصلاحاتی ایجنڈے کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی گئی جس میں پاکستان ریزز ریونیو پراجیکٹ کے تحت ہارمونائزیشن آف سیلز ٹیکس، ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم اور ایف بی آر کی آئی سی ٹی صلاحیتوں کو بہتر بنانے کے بارے میں بتایا گیا۔
 
عالمی بینک کے نائب صدر مارٹن ریزر نے ٹیکس ایڈمنسٹریشن کو ڈیجیٹلائز کرنے کی ایف بی آر کی پالیسی کوسراہا۔ انہوں نے مزید کہا کہ بتدریج رعایتیں ختم کرتے ہوئے سماجی امداد اور کھپت کی بنیاد پر سیلز ٹیکس متعارف کرانے سے یہ اقدامات زیادہ مفید ثابت ہو سکیں گے۔
 
چیئرمین ایف بی آر نے بتایا کہ ایف بی آر ڈیجٹیلائزیشن کے انی شیٹیو پر تمام سٹیک ہولڈرز کے ساتھ مل کر کام کررہا ہے اور ٹیکس ایڈمنسٹریشن کو وسیع البنیاد بنا رہا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ ڈیجیٹلائزیشن نہ صرف محصولات کے لئے اہمیت رکھتی ہے بلکہ یہ ایف بی آر کو محصولات میں پائیدار اضافہ کے لئے موثر فیصلے کرنے کے قابل بنائے گی۔مسٹر مارٹن ریزر نے چیئرمین ایف بی آر کے خیالات سے اتفاق کیا اور کہا کہ عالمی بینک ڈیجیٹلائزیشن کے انی شیٹیو کو ایف بی آر کے ساتھ مزید تعاون بڑھانے کا ایک موقع سمجھتا ہے۔
 

 

Copyright © . All rights reserved. Federal Board of Revenue Govt of Pakistan.