Placeholder image

Chairman FBR issues instructions to publish Customs Valuation rulings on FBR website

Syed Shabbar Zaidi, Chairman, Federal Board of Revenue has issued special instructions to publish all Customs Valuation Rulings on the Website of FBR so that Rulings are easily accessible to the general public. The Instructions have been issued to further promote transparency and ease of doing business. The Chairman has requested the business community to assist FBR in identifying cases of under-valuation so that remedial action should be taken.

 

چئیر مین ایف بی آر نے کسٹمز ویلیوایشن رولنگز ایف بی آر کی ویب سائیٹ پر اپلوڈ کرنے کی ہدایات جاری کر دیں

چیئر مین ایف بی آر سید شبر زیدی نے ہدایات جاری کی ہیں کہ جنرل پبلک کی سہولت کے لئے کسٹمز ویلیوایشن کی تمام رولنگز ایف بی آر کی سرکاری ویب سائیٹ پر اپلوڈ کر دی جائیں۔یہ ہدایات تجارتی نظام کو آسان اور شفاف بنانے کے لئے جاری کی گئیں ہیں۔ چییر مین ایف بی آر نے کاروباری کمیونٹی سے درخواست کی ہے کہ وہ انڈر ویلیوایشن کیسز کی نشاندہی میں ایف بی آر سے تعاون کریں تا کہ اس کا سد باب کیا جا سکے۔

 

Copyright © . All rights reserved. Federal Board of Revenue Govt of Pakistan.