Placeholder image

FBR notifies the Committee for Integration of Businesses

In order to rapidly increase tax revenues by adding new taxpayers via extensive and innovative use of technology, Federal Board of Revenue (FBR) has issued a Notification for the constitution of a Committee for Integration of Businesses which has been formed by Federal Minister for Finance & Revenue. Mr. Aneeq Khawar has been appointed as the Chairman of the Committee. He will report directly to the Minister for Finance and Revenue in his capacity as Chairman of the Apex Committee. He will work closely and in collaboration with the Members and key staff of FBR and major stakeholders in private sector.

ایف بی آر نے کاروبار کے انضمام کے لئے بنائی گئی کمیٹی نوٹیفائی کر دی

ٹیکنالوجی کے بہترین استعمال کو بروئے کار لا کر نئے ٹیکس گزاروں اور ٹیکس ریونیو میں اضافہ کے لئے فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے وفاقی وزیر برائے خزانہ و ریونیو کی جانب سے تشکیل کردہ کاروبار کے انضمام کی کمیٹی کا نوٹیفیکشن جاری کر دیا۔ انیق خاور کو کمیٹی کا چئیرمین متعین کیا گیا ہے۔ انیق خاوراعلی سطحی کمیٹی چئیرمین کی حیثیت سے براہ راست وفاقی وزیر برائے خزانہ و ریوینیو کو کمیٹی کی پیشرفت سے آگاہ کریں گے۔ وہ ایف بی آر کے ممبران و متعلقہ سٹاف اور پرائیویٹ سٹیک ہولڈرز کے اشتراک سے کام کریں گے۔

 

 

Copyright © . All rights reserved. Federal Board of Revenue Govt of Pakistan.