It is to inform that no extension in payment/filing of Sales Tax & Federal Excise Returns is under consideration at FBR at the moment. Any order in this regard appearing on social media is fake.
ایف بی آر کی طرف سے یہ وضاحت جاری کی جا رھی ہے کہ سیلز ٹیکس اور فیڈرل ایکسائئز کے گوشوارے داخل کرنے کی تاریخ میں توسیع سے متعلق کوئی تجویز ایف بی آر میں زیرغور نہیں اور اس حوالے سے سوشل میڈیا پر چلنے والی خبریں جھوٹی ہیں۔