ALL FIELD FORMATIONS OF FBR TO REMAIN OPEN ON SATURDAY
For facilitation of the taxpayers, FBR has directed that all Large Taxpayers’ Offices (LTOs), Medium Taxpayers’ Offices (MTOs), Corporate Tax Offices (CTOs) and Regional Tax Offices (RTOs) shall remain open on Saturday, the 31st January, 2026. These offices will observe 31st January, 2026 as normal working day for collection of duties and taxes.
ایف بی آر ** پریس ریلیز ***
ایف بی آر کے ماتحت تمام ایل ٹی اوز، ایم ٹی اوز، سی ٹی اوز، اور آر ٹی اوز ہفتہ کے روز کھلے رہیں گے ** اسلام آباد 28 جنوری 2026؛
ٹیکس دہندگان کی سہولت کو مدنظر رکھے ہوئے ایف بی آر نے ھدایت جاری کی ہے کہ تمام بڑے ٹیکس دہندگان دفاتر (LTOs)، درمیانے ٹیکس دہندگان دفاتر (MTOs)، کارپوریٹ ٹیکس دفاتر (CTOs)اور علاقائی ٹیکس دفاتر (RTOs) ہفتہ، 31 جنوری 2026 کو کھلے رہیں گے۔ یہ دفاتر 31 جنوری 2026 کو محصولات، ڈیوٹیز اور ٹیکسوں کی وصولی کے لیے معمول کے مطابق کام کریں گے
.
Taxpayers Services (TPS) Wing
Jan 28, 2026