ALL FIELD FORMATIONS OF FBR TO REMAIN OPEN ON SATURDAY AND SUNDAY
For facilitation of the taxpayers, FBR has directed that all Large Taxpayers’ Offices (LTOs), Medium Taxpayers’ Offices (MTOs), Corporate Tax Offices (CTOs) and Regional Tax Offices (RTOs) shall remain open on Saturday and Sunday, the 23rd & 24th May, 2026. These offices will observe 23rd and 24th May, 2026 as normal working days for collection of duties and taxes.
ایف بی آر کے ماتحت تمام ایل ٹی اوز، ایم ٹی اوز، سی ٹی اوز، اور آر ٹی اوز ہفتہ و اتوار 23 اور 24 مئی کو کھلے رہیں گے
اسلام آباد؛19 مئی 2026
ٹیکس دہندگان کی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے ایف بی آر نے ھدایت جاری کی ہے کہ تمام بڑے ٹیکس دہندگان دفاتر (LTOs)، درمیانے ٹیکس دہندگان دفاتر (MTOs)، کارپوریٹ ٹیکس دفاتر (CTOs)اور علاقائی ٹیکس دفاتر (RTOs) ہفتہ و اتوار 23 اور۔ 24 مئی 2026 کو کھلے رہیں گے۔
یہ دفاتر 23 اور 24 مئی 2026 کو ڈیوٹیز اور ٹیکسوں کی وصولی کے لیے معمول کے مطابق کام کریں گے
.
Taxpayers Services (TPS) Wing
May 19, 2026