ALL LTOs, MTOs, CTOs, and RTOs TO REMAIN OPEN ON SATURDAY
Islamabad; 26 November, 2026 - FBR announced on Wednesday that all the Large Taxpayer’s Offices (LTOs), Medium Taxpayer’s Offices (MTOs), Corporate Tax Offices (CTOs) and Regional Tax Offices (RTOs) will remain open on Saturday, the 29th of November 2025.
For the facilitation of the taxpayers, FBR has directed that all LTOs, MTOs, CTOs, and RTOs shall observe 29th November 2025 as normal working day for collection of duties and taxes.
ایف بی آر کے ماتحت تمام ایل ٹی اوز، ایم ٹی اوز، سی ٹی اوز، اور آر ٹی اوز ہفتہ کے روز کو کھلیں گے
اسلام آباد 26 نومبر 2026؛ ایف بی آر نے بدھ کو اعلان کیا کہ تمام بڑے ٹیکس دہندگان دفاتر (LTOs)، درمیانے ٹیکس دہندگان دفاتر (MTOs)، کارپوریٹ ٹیکس دفاتر (CTOs)اور علاقائی ٹیکس دفاتر (RTOs) ہفتہ، 29 نومبر 2025 کو کھلے رہیں گے۔
ٹیکس دہندگان کی سہولت کے لیے، ایف بی آر نے تمام ایل ٹی اوز، ایم ٹی اوز، سی ٹی اوز، اور آر ٹی اوز کو ہدایات جاری کی ہیں کہ 29 نومبر 2025 کو ڈیوٹیز اور ٹیکسز کی وصولی کے لیے معمول کے مطابق کام کریں گے۔
.
Taxpayers Services (TPS) Wing
Nov 26, 2025