Placeholder image

FBR Press Release

Latest FBR Releases

Awareness session about Benami Law held at Faisalabad Chamber of Commerce & Industry

As a part of awareness campaign under the directions of Director General Anti-Benami Initiative, Islamabad, the Commissioner Inland Revenue, Anti-Benami Initiative, Zone-II, Lahore visited Faisalabad Chamber of Commerce & Industry (FCCI). The session was attended by members of Faisalabad Chambers of Commerce & Industry.

The session included presentation on the Benami law, legal structure, and its implications on the economy as a whole. After the presentation, question and answers session was held. The members of Chambers of Commerce & Industry asked questions related to Benami law. 

The members of FCCI requested the Commissioner Inland Revenue, Anti-Benami Initiative, Zone-II, Lahore to put forth their suggestion to the policy makers regarding announcement of an amnesty scheme for benami properties. 

The session ended on a note of thanks from the Commissioner Inland Revenue, Anti-Benami Initiative, Zone-II, Lahore.

 
 

بے نامی قانون کے متعلق فیصل آباد چیمبر آف کامرس میں آگاہی سیشن کا انعقاد

ڈائیریکٹر جنرل اینٹی بے نامی انیشی ایٹیو اسلام آباد کی ہدایات کی تعمیل میں کمشنر ان لینڈ ریونیو ، بے نامی انیشی ایٹیو ،زون  2 لاہور نے بے نامی قانون سے متعلق آگاہی پھیلانے کے سلسلے میں  فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا۔ اس سیشن کے شرکاء میں چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری فیصل آباد کے ممبران بڑی تعداد میں شامل تھے۔

سیشن میں بے نامی قانون ، لیگل سٹرکچر اور معیشت پر اس کے اثرات کے بارے میں تفصیلی پریزینٹیشن دی گئی۔ پریزینٹیشن کے بعد سوال و جواب کا سلسلہ منعقد ہوا جس میں چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے ممبران نے سوالات کئے۔

 چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری  کے ممبران  نے کمشنر ان لینڈ ریونیو ، اینٹی بے نامی انیشی ایٹیو زون2 لاہور سے درخواست کی کہ وہ  بے نامی پراپرٹیز سے متعلق ایمنسٹی سکیم کو متعارف  کئے جانے کے حوالے سے تجاویز متعلقہ حکام تک پہنچا دیں۔

سیشن کے اختتا م پر کمشنر ان لینڈ ریونیو، اینٹی بے نامی انیشی ایٹیو زون 2لاہور نے سیشن میں شامل ہونے والے شرکاء کا شکریہ ادا کیا

 
Adnan Akram Bajwa
Secretary PR FATE Wing
Aug 12, 2021
Copyright © . All rights reserved. Federal Board of Revenue Govt of Pakistan.