Placeholder image

FBR Press Release

Latest FBR Releases

Chairman FBR Holds E-Kachehri in FBR (HQs)

As a sequel to E-Kachehries held on monthly basis to comply with the directions of the Prime Minister of Pakistan, Chairman Federal Board of Revenue (FBR)/Secretary Revenue Division, Dr. Muhammad Ashfaq Ahmed held an E-Kachehri at FBR (HQs) on Friday to listen to the complaints and concerns of taxpayers. The complainants interacted directly with the Chairman, FBR.

Chairman FBR listened to the complaints of the taxpayers and issued on spot directions for resolution of complaints. He appreciated the suggestions put forth by the taxpayers and assured them that their suggestions would be considered for formulation of tax policies and initiatives for taxpayers. He reaffirmed that FBR was taking all possible steps to facilitate the taxpayers. He also advised the taxpayers to visit their nearest RTO and Collectorate of Customs for redressal of any problem confronted by them.

Chairman FBR has already instructed all field formations to resolve the outstanding issues of taxpayers and made it clear that any negligence in this regard will not be tolerated.

ایف بی آر ہیڈکوارٹرز میں ای کچہری کا انعقاد

وزیر اعظم پاکستان کی ہدایات پر ایف بی آر ہیڈکوار ٹرز اسلام آباد میں ہر ماہ تسلسل سے کی جانے والی ای کچہری کا انعقاد کیا گیا۔ اس سلسلے میں  چیئرمین ایف بی آر ڈاکٹر محمد اشفاق احمد نے  جمعہ کے روزای کچہری کے ذریعے ٹیکس گزاروں کی آن لائن شکایات سنیں جنہوں نے کال کرکے براہ راست   چیئرمین ایف بی آر کو اپنے مسائل سے آگاہ کیا۔

چیئرمین ایف بی آر نے ٹیکس گزاروں کو یقین دہانی کروائی کہ ان کے مسائل کے فوری حل کے لئے ایف بی آر  ہر ممکن اقدامات اٹھا رہا ہے۔ انہوں نے شکایات کے تدارک کے لئے فوری احکامات جاری کئے اور ٹیکس گزاروں کی طرف سے پیش کی جانے والی تجاویز کا خیر مقدم کیا اور  انہیں یقین دلایاکہ ان کی تجاویز پر سنجیدگی سے غور کیا جائے گا۔ چئیرمین ایف بی آر نے مزید کہا کہ کسی بھی قسم کی شکایت کی صورت میں اپنے قریبی ریجنل ٹیکس آفس اور کسٹمز کولیکٹوریٹ سے رجوع کریں۔

چئیرمین ایف بی آر نے تمام فیلڈ دفاتر کو ہدایات جاری کی ہیں کہ ٹیکس گزاروں کے تمام مسائل کو فوری طور پرحل کیا جائے  اور واضح کیا ہے کہ اس سلسلے میں کسی بھی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔

 

Adnan Akram Bajwa
Secretary PR FATE Wing
Nov 26, 2021
Copyright © . All rights reserved. Federal Board of Revenue Govt of Pakistan.