Latest FBR Releases
Shabbar Zaidi is on a two weeks leave which is going to end this Friday. He is likely to resume office on Monday and his first day business will include Prime Ministers interaction with all Pakistan traders. The leave of Chairman FBR was necessisated by his annual medical check up in Karachi and some family commitments. The Chairman as a part of economic team of PM enjoys full confidence of the Prime Minister and his Advisor on Finance. Any rumours of any sort of rift in the economic team is utterly incorrect.
چیئرمین ایف بی آر سید شبر زیدی سے متعلق ایف بی آرکی وضاحت
فیڈرل بورڈ آف ریوینیونے میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ چئیرمین ایف بی آر سید شبر زیدی کے وزیراعظم اور مشیر خزانہ کے ساتھ کسی بھی معاملے پر کوئی اختلافات نہیں ہیں۔ چئیرمین ایف بی آر انیس جنوری تک رخصت پر ہیں۔ وہ اپنے معمول کے میڈیکل چیک اپ کے لئے کراچی میں موجود ہیں جہاں پر وہ اپنے ڈاکٹروں سے مشورہ کر رہے ہیں۔
چئیرمین ایف بی آر انیس جنوری تک رخصت پر ہیں اور بیس تاریخ کو تاجر کنونشن میں شمولیت کریں گے۔ اس سلسے میں کنونشن کے کارڈز بھی ان کی طرف سے جاری کئے جا چکے ہیں۔ وزیر اعظم یا حکومتی معاشی ٹیم سے اختلافات بے بنیاد اور گمراہ کن ہیں۔