Customs Collectorate Airports Karachi Foils Attempt to Smuggle Narcotics Worth Millions of Rupees
Air Cargo Control Unit (ACCU) of the Customs Collectorate Airports Karachi foiled an attempt to smuggle narcotics via international mail, detecting 2.19 Kg of marijuana worth Rs 67.5 million concealed in tin cans from Thailand that had been deceptively labeled as "Thai Red Tea".
The surge in global e-commerce has greatly increased cross-border trade. Through constant vigilance and effective interception, Pakistan Customs continues to safeguard our communities from harm.
FBR remains committed to strict vigilance against narcotics smuggling through all means including international mail.
کسٹمز کلکٹوریٹ ائرپورٹس کراچی نے کروڑوں روپے مالیت کی منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی
کسٹمز کلیکٹریٹ ایئرپورٹس کراچی کے ایئر کارگو کنٹرول یونٹ (ACCU) نے انٹرنیشنل میل کے ذریعے منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ تھائی لینڈ سے بھیجے گئے ٹن کے ڈبوں میں چھپائی گئی 2.19 کلوگرام چرس برآمد کر لی گئی جس کی مالیت کاتخمینہ تقریباً 67.5 ملین روپے لگایا گیا ہے۔ان ڈبوں پر دھوکہ دینے کی غرض سے تھائی ریڈ ٹی(Thai Red Tea) کے لیبل چسپاں کئے گئے تھے.
عالمی سطح پر ای کامرس میں تیزی سے اضافے کے باعث سرحد پار تجارت میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان کسٹمز کڑی نگرانی اور مؤثر کارروائیوں کے ذریعے معاشرے کو نقصان دہ سرگرمیوں سے محفوظ کررہا ہے۔
ایف بی آر انٹرنیشنل میل سمیت کسی بھی ذریعے سے منشیات کی اسمگلنگ کے خلاف کڑی نگرانی جاری رکھنے کے لئے پر عزم ہے
.
Taxpayers Services (TPS) Wing
Oct 30, 2025