Latest FBR Releases
Federal Board of Revenue (FBR) has issued instructions to all the Collectorate of Customs to remain open and observe extended working hours till 10:00 pm on 29th June(Monday) and till 12:00 am (midnight) on 30th June, 2020 (Tuesday) to facilitate the taxpayers’ in payment of duties and taxes.
FBR has further instructed the Chief Collector Customs to liaise with the State Bank of Pakistan and authorized branches of National Bank of Pakistan to ensure transfer of taxes/duties collection by these branches on 30th June to the respective branches of State Bank of Pakistan on the same date and to account the same towards collection for the month of June, 2020.
کسٹمز کولیکٹوریٹس 29 اور 30 جون کو رات گئے تک کھلے رہے گے
فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے تمام کسٹمز فیلڈ دفاتر کو ہدایات جاری کی ہیں کہ دفاترسوموار 29جون دو ہزار بیس کو عوام کی سہولت کے لئے را ت دس بجے اور 30 جون منگل کو رات بارہ بجے تک کھلے رہیں گے تاکہ ٹیکس گزار آسانی سے ٹیکسز اور ڈیوٹیز جمع کرا سکیں ۔
فیڈرل بورڈ آف ریوینیو نے مزید چیف کولیکٹر کسٹمز کو ہدایات جاری کی ہیں کہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان اور نیشنل بینک آف پاکستان کی نامزد برانچز کے ساتھ ملکر اس بات کو یقینی بنائیں کہ اسی دن ٹیکس و ڈیوٹیز کی ادائیگی اسٹیٹ بینک آف پاکستان میں ہو جائےتاکہ جون کےحاصل کردہ محاصل میں ان کا شمار ممکن ہو۔