Customs Enforcement Quetta Seizes Nine NCP Vehicles and Smuggled Goods Worth Rs. 121.6 Million
19 December 2025: In a major anti-smuggling operation, the Collectorate of Enforcement Quetta successfully seized nine (09) Non-Custom-Paid (NCP) vehicles along with smuggled goods, including assorted brand of cigarettes, gutka, Chinese salt, and betel nuts, with an estimated value of Rs. 121.6 million.
The operation was carried out at Rakhni with the support of FC North and Loralai Police, following credible intelligence and directives for strict enforcement against NCP vehicles and smuggled goods.
All seized vehicles and goods have been taken into custody, and legal proceedings under the Customs Act, 1969 have been initiated. Further investigations are ongoing.
The FBR reaffirms its commitment to stringent enforcement against smuggling, illegal trade, and NCP vehicles.
کسٹمز انفورسمنٹ کوئٹہ نے بارہ کروڑ سولہ لاکھ روپے مالیت کی نان کسٹم پیڈ نو گاڑیاں اوراسمگل شدہ اشیاء ضبط کر لیا۔
کلکٹریٹ آف کسٹمز انفورسمنٹ کوئٹہ نے ایک انسداد اسمگلنگ آپریشن کے دوران نان کسٹم پیڈ نو گاڑیاں اور مختلف اسمگل شدہ اشیاء ضبط کر لیں، جن میں سگریٹ، گٹکا، چائنیز نمک اور چھالیہ شامل ہیں۔ ضبط شدہ اشیاء کی مالیت کا تخمینہ بارہ کروڑ سولہ لاکھ روپے ہے۔
مصدقہ اطلاع کی بنیاد پر نان کسٹم پیڈ گاڑیوں اور اسمگل شدہ سامان کے خلاف انفورسمنٹ کی یہ کارروائی رکھنی میں ایف سی نارتھ اور لورالائی پولیس کی معاونت سے کی گئی۔
تمام نان کسٹم پیڈ گاڑیاں اور اسمگل شدہ اشیاء تحویل میں لے کر کسٹمز ایکٹ 1969 کے تحت قانونی کارروائی اور تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔
ایف بی آر اسمگلنگ، غیر قانونی تجارت اور نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کے خلاف سخت اقدامات جاری رکھنے کے لیے پرعزم ہے۔
.
Taxpayers Services (TPS) Wing
Dec 19, 2025