Placeholder image

FBR Press Release

Latest FBR Releases

Customs Enforcement Quetta Seizes Smuggled Goods Worth Rs. 240 Million

In a major anti-smuggling operation, Customs Enforcement Quetta successfully seized smuggled goods worth approximately Rs. 240 million, including skimmed milk powder, auto spare parts, flavored pan masala, power banks, and a Hino truck during multiple raids in and around Quetta city.
 
 
Acting on credible intelligence, the operation was carried out under the directions of the Collector of Customs Enforcement, Quetta. Teams from the Collectorate, with the support of other law enforcement agencies (LEAs), conducted coordinated raids on various godowns, leading to the recovery of the smuggled consignments and vehicles.
 
The enforcement action forms part of the Collectorate’s intensified drive to curb smuggling, dismantle illegal trade networks, and protect the national economy.
 
All seized goods and vehicles have been taken into custody, and legal proceedings under the Customs Act, 1969 have been formally initiated.
 
FBR while commending the Customs Enforcement Quetta team for their effective action reaffirmed its firm resolve to continue decisive measures against smuggling, illicit trade, and illegal economic activities across the country.
کسٹمز انفورسمنٹ کوئٹہ کی کارروائی، چوبیس کروڑ روپے مالیت کا اسمگل شدہ سامان ضبط کر لیا گیا ۔
اسمگلنگ کے خلاف ایک بڑی کارروائی میں کسٹمز انفورسمنٹ کوئٹہ نے کوئٹہ شہر اور اس کے گرد و نواح میں مختلف چھاپوں کے دوران  اسکمڈ ملک پاؤڈر، آٹو اسپیئر پارٹس، فلیورڈ پان مصالحہ، پاور بینکس اور ایک ہینو ٹرک  پر مشتمل تقریباً چوبیس کروڑ روپے مالیت کا اسمگل شدہ سامان ضبط کر لیا۔ 
یہ کارروائی  مصدقہ  خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کلکٹر کسٹمز انفورسمنٹ کوئٹہ کی ہدایات پر عمل میں لائی گئی۔ کلکٹریٹ کی ٹیموں نے قانون نافذ کرنے والے دیگر اداروں کی معاونت  سے مختلف گوداموں پر چھاپے مارے  جس کے نتیجے میں اسمگل شدہ سامان اور گاڑیوں کی برآمدگی عمل میں آئی۔
یہ کارروائی کلکٹریٹ کی اسمگلنگ کے خلاف تیز تر مہم کا حصہ ہے، جس کا مقصد غیر قانونی تجارت کے نیٹ ورکس کا خاتمہ اور قومی معیشت کا تحفظ ہے۔
تمام ضبط شدہ سامان اور گاڑیوں کو تحویل میں لے کر  کسٹمز ایکٹ، 1969 کے تحت قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے کسٹمز انفورسمنٹ کوئٹہ کی ٹیم کی کارروائی کو سراہتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ ملک بھر میں اسمگلنگ، غیر قانونی تجارت اور غیر قانونی معاشی سرگرمیوں کے خلاف سخت کاروائیاں جاری رکھی جائیں گے۔
.
Taxpayers Services (TPS) Wing
Dec 16, 2025
Copyright © . All rights reserved. Federal Board of Revenue Govt of Pakistan.