Placeholder image

FBR Press Release

Latest FBR Releases

FBR Engages Experts of SBP to Review Property Valuation

The recently notified property valuation by FBR was finalized with due diligence and through a consultative process by the Field Formations. This upward revision of property across the country was aimed at bringing the property value closer to the market price, in line with the global best practices. This rigorous exercise has been reasonably good.  However, FBR has received a number of complaints from different quarters wherein property valuation has been reported to be beyond the market price.

Taking cognizance of this issue and address the genuine grievances, FBR has decided to engage top property valuation experts of the State Bank of Pakistan who will hold meaningful consultations with the key stakeholders including real estate agents and town developers. This consultative process will review such cases individually and thereby make necessary recommendations to remove distortions if any and bring property value near market price.

ایف بی آر نے سٹیٹ بینک کے ماہرین سے پراپرٹی ویلیوایشن پر نظر ثانی   کے لئے مدد مانگ لی

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے کہا ہے کہ ایف بی آر کی طرف سے حالیہ پراپرٹی ویلیو ایشن نہایت غوروخوض اور فیلڈ فارمیشن کی مشاورت کے بعد مقرر کی گئی۔ پراپرٹی کی ویلیو میں اضافہ دنیا میں رائج بہترین طریقہ کار کو اپناتے ہوئے مارکیٹ قیمت کے قریب تر کیا گیا ہے۔تاہم ایف بی آر کو مختلف حلقوں سے شکایات موصول ہوئی ہیں جس میں ایف بی آر کی پراپرٹی ویلیو ایشن کو مارکیٹ قیمت سے زائد کہا گیا ہے۔

اس سلسلے میں شکایت کو رفع کرنے کے لیے ایف بی آر نے سٹیٹ بینک آف پاکستان کے ٹاپ ویلیو ایشن ماہرین سے مدد لینے کا فیصلہ کیا ہے جو کہ تمام سٹیک ہولڈر بشمول رییل اسٹیٹ ایجنٹس اور ٹاؤن ڈیویلپرز سے مشاورت کریں گے اور انفرادی طور پر کیسز کی جانچ پڑتال کے بعد اپنی سفارشات پیش کریں گے تا کہ کسی بھی قسم کی غلطی دور کر سکیں اور پراپرٹی کی ویلیو کو مارکیٹ قیمت کے قریب تر کر سکیں۔

 

Adnan Akram Bajwa
Secretary PR FATE Wing
Dec 06, 2021
Copyright © . All rights reserved. Federal Board of Revenue Govt of Pakistan.