Placeholder image

FBR Press Release

Latest FBR Releases

FBR increases minimum price of steel products

In the wake of increased prices of steel products in the domestic & international markets, Federal Board of Revenue (FBR) has increased the minimum prices of steel products vide SRO 985 dated 4th Aug, 2021. Last time the prices of steel products were fixed by FBR vide SRO 992 dated 4th Sep, 2019. FBR is empowered to fix minimum prices of steel products under proviso to clause (46) of section 2 of the Sales Tax Act, 1990. The new prices of Bars has been fixed at Rs. 140,000/-; Billets at Rs. 125,000/-, Ingots/Bala & Ship-plates at Rs. 120,000/- and Scrap at Rs. 118,000/- per metric ton.

FBR has further clarified that the said upward revision was essential in the wake of recent surge in local & international prices of steel products and to prevent possible loss of revenue. FBR has further indicated that, in future, minimum prices would be fixed on quarterly basis.

ایف بی آر نے سٹیل مصنوعات کی کم از کم نئی قیمتوں کا تعین کر دیا

مقامی اور بین الاقوامی مارکیٹ میں سٹیل مصنوعات میں اضافہ کے پیش نظر فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے جاری کردہ ایس آر او 985 بتاریخ 4 اگست 2021 کے تحت سٹیل مصنوعات کی کم از کم قیمت میں اضافہ کر دیا ہے۔ اس سے پہلے سٹیل مصنوعات کی قیمت کا تعین ایس آر او 992 کے تحت 4 ستمبر 2019 کو کیا گیا تھا۔ ایف بی آر سیلز ٹیکس ایکٹ 1990 کی شق 2 ذیلی شق 46 کے تحت سٹیل مصنوعات کی کم از کم قیمت کا تعین کرنے میں بااختیار ہے۔ نئی قیمتوں کے مطابق سٹیل بار کی قیمت کا تعین 1 لاکھ 40 ہزارروپے، سٹیل بلٹ 1لاکھ 25 ہزار روپے ، سٹیل انگوٹس اور شپ پلیٹس 1 لاکھ 20 ہزار روپے اور سکریپ 1 لاکھ 18 ہزار روپے فی میٹرک ٹن کیا گیا ہے۔

ایف بی آر نے مزید وضاحت کی ہے کہ سٹیل مصنوعات کی مقامی اور بین الاقوامی مارکیٹ میں اضافہ کی وجہ سے ایف بی آر نے نئی قیمتوں کا تعین کیا ہے تا کہ ریونیو نقصان نہ ہو۔ مستقبل میں قیمتوں کا تعین سہ ماہی بنیادوں پر کیا جائے گا۔

 

 

Adnan Akram Bajwa
Secretary PR FATE Wing
Aug 11, 2021
Copyright © . All rights reserved. Federal Board of Revenue Govt of Pakistan.