Latest FBR Releases
Federal Board of Revenue (FBR) has issued the explanation regarding latest situation pertaining to service optimization of FBR Data Center. FBR has clarified that all applications having public interface have been operationalized and running smoothly. These operationalized projects include FBR Website, Paysis website, eFBR website, IRIS website, AJK IRIS website; IMS web service, PRA web service and Tax Asaan Mobile application.
ڈیٹا سینٹر کو اپڈیٹ کرنے کے حوالے سے ایف بی آر کی وضاحت
فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ایف بی آر ڈیٹا سینٹر کو اپ ڈیٹ کرنے کے حوالے سے وضاحت جاری کر دی ہے۔ ایف بی آر نے وضاحت میں کہا ہے کہ پبلک کے زیر استعمال آنے والی تمام ایپلیکیشنز فعال کر دی گئی ہیں اور آسانی کے ساتھ چل رہی ہیں۔ فعال کردہ ایپلیکیشنز میں ایف بی آر ویب سائٹ، پے سس ویب سائٹ، ای ایف بی آر ویب سائٹ، آئرس ویب سائٹ، اے جے کے آئرس ویب سائٹ، آئی ایم ایس ویب سروس، پی آر اے ویب سروس اور ٹیکس آسان موبائل ایپلیکیشنز شامل ہیں۔