Latest FBR Releases
It has come to the notice of Federal Board of Revenue that some of its employees are engaged in private legal practice which is a violation of Civil Servants Act. FBR is trying to find out about all such employees to initiate disciplinary action against them as per rules. FBR has appealed to the people to cooperate with FBR and report about such employees who are doing private legal practice. The people can report about such employees on phone number 0519201408 or email address “memberadmin@fbr.gov.pk”. The names of the people indicating this malpractice will be kept secret.
ایف بی آر کا پرائیویٹ ٹیکس قوانین کی پریکٹس کرنے والے ملازمین کے خلاف ایکشن
فیڈرل بورڈ آف ریوینیو کے نوٹس میں آیا ہے کہ اس کے کچھ ملازمین پرائیویٹ طور پرٹیکس قوانین کی پریکٹس کر رہے ہیں جو کہ سول سرونٹ ایکٹ کی خلاف ورزی ہے۔ ایف بی آر ان تمام ملازمین کے بارے میں ضروری معلومات اکھٹی کر رہا ہے تا کہ ان کے خلاف قانون کے مطابق کاروائی عمل میں لائی جا سکے۔اس سلسلے میں ایف بی آر نے عوام الناس سے بھی اپیل کی ہے کہ ایف بی آر کے ملازمین کی اس قسم کی سرگرمیوں کے بارے میں کسی بھی قسم کی معلومات فوری طور پر فون نمبر 0519201408 یا ای میل memberadmin@fbr.gov.pkپر فراہم کر دیں ۔ اطلاع دینے والے کا نام صیغہ راز میں رکھا جائے گا۔