Latest FBR Releases
Federal Board of Revenue (FBR) has urged all the taxpayers to update their profile before the deadline in order to avoid penal consequences under the law. FBR has added that statutory deadline for furnishing/updating of taxpayers’ profile under Section 114A of the Income Tax Ordinance-2001 is 31st March, 2021.
ایف بی آر کی ٹیکس گزاروں کو 31 مارچ تک پروفائل اپڈیٹ کرنے کی ہدایت
فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے تمام ٹیکس گزاروں کو یا د دہانی کی ہے کہ وہ آخری تاریخ سے قبل اپنے پروفائل کو اپڈیٹ کر لیں تاکہ قانون کے تحت کسی بھی قسم کی تادیبی کاروائی سے بچ سکیں۔ ایف بی آر نے کہا ہے کہ انکم ٹیکس آرڈینینس کی شق 114اے کے تحت ٹیکس گزار 31 مارچ 2021 تک اپنا پروفائل اپڈیٹ کرنے کے پابند ہیں۔