Latest FBR Releases
Federal Board of Revenue (FBR) has clarified that all individuals and the people associated with businesses who have not yet filed their Income Tax Returns due to any reason, can file their Returns now under Assets Declaration Ordinance-2019. This Ordinance provides one last chance to them to file Income Tax Returns.
FBR has further explained that all government institutions including the commercial banks are extending their full cooperation. FBR is appreciative of their cooperation
ایسیٹ ڈیکریشن آرڈینینس کے تحت آمدنی کے گوشوارے جمع کرانے کا آخری موقع
فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے وضاحت کی ہے کہ تمام ادارے بشمول کمرشل بینکز ایف بی آر سے ہر ممکن مدد کر رہے ہیں ۔ ایف بی آر ان کی معاونت پر ان کا شکرگزار ہے ۔ ایف بی آر نے مزید وضاحت کی ہے کہ تمام افراد اور کاروبار سے منسلک افراد جنہوں نے ابھی تک آمدنی کے گوشوارے جمع نہیں کرائے وہ ایسیٹ ڈکلیریشن آرڈینینس کے تحت آمدنی کے گوشوارے جمع کراسکتے ہیں ۔ ایسیٹ ڈکلیریشن آرڈینینس ایسے تمام افراد کو آخری موقع فراہم کر رہا ہے ۔