Latest FBR Releases
Federal Board of Revenue (FBR) has issued instructions to all Large Taxpayer Units (LTUs), Corporate Regional Tax Offices (CRTOs) and Regional Tax Offices (RTOs) to open their offices on 31st May, 2019 and extend working hours till 06:00 PM on Friday to facilitate the taxpayers in payment of duties/taxes and filing of income tax returns/statements.
ایف بی آر کے زیلی اداروں کا 31 مئی شام 6 بجے تک دفاتر کھولے رکھنے کا اعلان
فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ٹیکس گزاروں کی سہولت کو مد نظر رکھتے ہوئے تمام لارج ٹیکس پیئر یونٹس، کارپوریٹ ریجنل ٹیکس آفسز اور ریجنل ٹیکس آفسز کو ہدایات جاری کی ہیں کہ وہ 31 مئی کو دفاتر شام 6 بجے تک کھلے رکھیں تاکہ زیادہ سے زیادو لوگ ٹیکس گوشوارے اور ٹیکسز ادا کر سکیں۔