Placeholder image

FBR Press Release

Latest FBR Releases

LTUs/CRTOs/RTOs to remain open for extended hours on 29th & 30th June, 2020

Federal Board of Revenue (FBR) has issued instructions to all the LTUs/CRTOs/RTOs to remain open and observe extended working hours till 09:00 pm on 29th June(Monday) and till 11:00 pm on 30th June, 2020 (Tuesday) to facilitate the taxpayers’ in payment of duties and taxes.

FBR has further instructed the Chief Commissioners (IR) to liaise with the State Bank of Pakistan and authorized branches of National Bank of Pakistan to ensure transfer of tax collection by these branches on 30th June to the respective branches of State Bank of Pakistan on the same date and to account the same towards collection for the month of June, 2020.

لارج ٹیکس پیئریونٹس کارپوریٹ آر ٹی اوز اور ریجنل ٹیکس دفاتر  29 اور 30 جون کو رات گئے تک کھلے رہے گے

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے تمام فیلڈ دفاتر کو ہدایات جاری کی ہیں کہ دفاترسوموار 29جون دو ہزار بیس کو عوام کی سہولت کے لئے رات نو بجے اور 30 جون منگل کو رات گیارہ بجے تک کھلے رہیں گے تاکہ ٹیکس گزار آسانی سے ٹیکسز اور ڈیوٹیز جمع کرا سکیں ۔

فیڈرل بورڈ آف ریوینیو نے مزید چیف کمشنرز آئی آر کو ہدایات جاری کی ہیں کہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان اور نیشنل بینک آف پاکستان کی نامزد برانچز  کے ساتھ ملکر اس بات کو یقینی بنائیں کہ اسی دن ٹیکس کی ادائیگی اسٹیٹ بینک آف پاکستان میں ہو جائےتاکہ جون کےحاصل کردہ محاصل میں ان کا شمار ممکن ہو۔

 

Adnan Akram Bajwa
Secretary PR FATE Wing
Jun 22, 2020
Copyright © . All rights reserved. Federal Board of Revenue Govt of Pakistan.