Placeholder image

FBR Press Release

Latest FBR Releases

Pakistan Customs Seizes Gold and Silver Worth Over Rs. 306 Million at International Airports

12 December, 2025 : During the first five months of FY 2025-26, Pakistan Customs intercepted 234.133 tolas (2.73 kg) of gold and 30,785 tolas (359 kg) of silver at international airports across the country. The seized gold is valued at Rs. 100.67 million, while the silver is worth Rs. 205.67 million, bringing the total to over Rs. 306 million.
 
 
A significant surge has been observed in silver smuggling incidents. Silver imports remain strictly regulated by the State Bank of Pakistan and the Ministry of Commerce. Market assessments indicate that silver — once considered the ‘poor man’s gold’ — has witnessed its price more than double in the past ten months, outperforming gold in percentage returns. This sharp rise has fuelled attempts to smuggle silver into the country.
 
FBR reiterates its firm resolve to safeguard the national economy by curbing smuggling and preventing its detrimental impacts.
پاکستان کسٹمز نے ائرپورٹس  سے  تیس کروڑ ساٹھ لاکھ  روپے سے زائد مالیت کا سونا اور چاندی ضبط کیا۔
رواں مالی سال 2025-26 کے پہلے پانچ ماہ کے دوران پاکستان کسٹمز نے ملک بھر کے بین الاقوامی ائر پورٹس  پر مجموعی طور پر 234.133 تولہ (2.73 کلوگرام) سونا اور 30,785 تولہ (359 کلوگرام) چاندی ضبط کی۔ ضبط شدہ سونے کی مالیت دس کروڑ سڑ سٹھ لاکھ  روپے جبکہ چاندی کی مالیت بیس کروڑ سڑسٹھ لاکھ  روپے ہے جس سے مجموعی مالیت تیس کروڑ ساٹھ لاکھ  روپے  سے تجاوز کر گئی ہے۔
حالیہ کچھ عرصہ میں چاندی کی اسمگلنگ کے واقعات میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ چاندی کی درآمدات اسٹیٹ بینک آف پاکستان اور وزارتِ تجارت کے سخت قواعدو ضوابط کے تحت ہوتی ہیں۔ مارکیٹ جائزوں کے مطابق چاندی،  جسے کبھی ’’غریب آدمی کا سونا‘‘ کہا جاتا تھا ، کی قیمت میں گزشتہ دس ماہ کے دوران دوگنا سے زیادہ اضافہ ہوا ہے۔ چاندی  نے قیمت میں اضافہ کی  شرح کے لحاظ سے سونے کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ قیمتوں میں اس تیز اضافہ نے ملک میں چاندی اسمگل کرنے کی کوششوں میں اضافہ کیا ہے۔
ایف بی آر اسمگلنگ کی روک تھام اور اس کے منفی اثرات سے قومی معیشت کے  تحفظ کے اپنے پختہ عزم کا اعادہ کرتا ہے۔
.
Taxpayers Services (TPS) Wing
Dec 12, 2025
Copyright © . All rights reserved. Federal Board of Revenue Govt of Pakistan.