Placeholder image

Tax Awareness educational session held in IMCB F-8/4

In continuation of holding Tax Awareness Educational Sessions in different educational institutes of Islamabad, Federal Board of Revenue held another session in Islamabad Model College for Boys F-8/4. Chief, Facilitation and Taxpayers’ Education (FATE) of FBR Aisha Farooq in her speech highlighted the significance of tax payment and the role of young generation for promotion of tax culture.

Different activities for the students were arranged in the Tax Awareness Educational Session which greatly helped the students to understand the tax structure and importance of tax payment responsibility. Poster competition having theme “Tax and National Progress”  was arranged for the students. The officers of FATE Wing made the students to understand tax system in a very easy to understand manner. Secretary FATE, Sonia Anwar also informed about the recent facilitative measures taken by FBR for the taxpayers. The students were informed about Tax Asaan App and tax filing. The students asked questions on tax system during the session which were comprehensively answered by Chief FATE. A quiz competition was also arranged to gauge the understanding of the students on the subject after the session. The students were also informed about the benefits of tax filing. FBR officers highlighted the negative effects of tax evasion on national economy.

Adnan Akram Bajwa, Secretary PR and Rashid Rana, Secretary FATE distributed prizes among the winning students of quiz and poster competition. Students showed great enthusiasm in all the activities. The Principal of the college Muhammad Yaseen Affaqi and Director, FDE Asif Iqbal also spoke on the occasion.

اسلام آباد ماڈل کالج برائے طلبہ ایف ایٹ فور میں ٹیکس سے متعلق تربیتی سیشن کا انعقاد

فیڈرل بورڈ آف ریوینیو نے تعلیمی اداروں میں ٹیکس آگاہی تربیتی سیشنز کو جاری رکھتے ہوئے اسلام آباد ماڈل کالج برائے طلبہ ایف ایٹ فور میں تربیتی سیشن کا انعقاد کیا۔ چیف فیٹ عائشہ فاروق نے اپنے خطاب میں طلبہ کو ٹیکس دینے کی اہمیت اور ٹیکس کلچر کو فروغ دینے کے لئے  نوجوانوں کے کردار پر روشنی ڈالی۔

تربیتی سیشن میں طلبہ کے لئے مختلف سرگرمیوں کا اہتمام کیا گیا تھا جس کے ذریعے ان  کو ٹیکس سٹرکچر اور ٹیکس اداکرنے کی اہم ذمہ داری کو سمجھنے میں مدد ملی۔ طلبہ کے لئے پوسٹر مقابلہ کا اہتمام کیا گیا جس کا عنوان 'ٹیکس اور ملکی ترقی' تھا۔ فیٹ ونگ ،ایف بی آر کے افسران نے نہایت سہل انداز میں ٹیکس نظام کی وضاحت کی۔سیکریٹری فیٹ سونیا انور نےاپنے لیکچر میں ایف بی آر کی طرف سے ٹیکس گزاروں کے لئےاٹھائے گئے  سہولتی اقداما ت پر بھی روشنی ڈالی۔ طلبہ کو ٹیکس آسان ایپ  اور ٹیکس فائلنگ کے بارے میں آگاہ کیا گیا۔طلبہ نے تربیتی سیشن میں مختلف سوالات کئے جس کےچیف فیٹ عائشہ فاروق نے تسل بخش جوابات دیئے۔ ٹیکس پر آگاہی حاصل کرنے کے بعد طلبہ کے درمیا ن کوئز مقابلہ کا اہتمام کیا گیا جس میں ٹیکس سے متعلقہ سوالات پوچھے گئے۔تربیتی سیشن میں ہونے والی سرگرمیوں کے ذریعے طلبہ نے ٹیکس فائلنگ کے فوائد کے بارے میں آگاہی حاصل کی۔ طلبہ کو ٹیکس چوری کے معیشت پر مفی اثرات کے بارے میں بتایا گیا۔ کوئز اور پوسٹر مقابلہ جیتنے والے طلبہ میں  سیکریٹری پی آر عدنان اکرم باجوہ اور سیکریٹری فیٹ راشد رانا نے انعامات تقسیم کئے ۔ تربیتی سیشن کی تمام سرگرمیوں میں طلبہ نے گہری دلچسپی کا مظاہر ہ کیا۔

تقریب سے فیڈرل بورڈ ڈائیریکٹوریٹ آف ایجوکیشن کے ڈائیریکٹر آصف اقبال اور پرنسپل کالج محمد یاسین آفاقی نے بھی خطاب کیا۔

 

Copyright © . All rights reserved. Federal Board of Revenue Govt of Pakistan.